Faraz Faizi

Add To collaction

09-Apr-2023-تحریری مقابلہ Opne Topic ( شاہکار قلم۔سلسلہ نمبر 1)


شاہکار قلم

از قلم: شمس القاء فراز فیضی واسطی

باپ اپنے بچوں کو انگلیاں پکڑ کے صرف چلنا نہیں سکھاتاہے ؟ بلکہ برے حالات میں سنبھلنا بھی سکھاتا ہے، مگر افسوس جب برا وقت آتا ہے تو اسی باپ کو بے سہارا کر دیا جاتاہے، یہ بات کبھی مت بھولنا اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارا رب تم سے راضی ہو جائے تو اپنے باپ کو کبھی ناراض مت کرنا۔

💫💫💫💫💫
رابطہ: 9326187516 / 9546587516

   21
1 Comments

Simran Bhagat

10-Apr-2023 08:16 PM

بہت خوب

Reply